miya
05-12-2009, 01:25 PM
"چھوٹی سی بات"
یہ نہ سوچو کہ اللہ تعالی دعا کو فورا قبول کیوں نہیں کرتے
بلکہ
یہ شکر کرو کہ اللہ تعالی ہمارے گناہوں کی سزا فورا نہیں دیتے