jaMal
06-10-2009, 02:07 PM
کل رات گئے پشاور پی سی ہوٹل ہر لاہور طرز کا حملہ کیا گیا ہےجس میں اطلاعات کے مطابق پہلے فائرنگ گئی اور بعد میں باردو سے بھری ویگن کو اڑا دیا گیا۔۔۔۔
ماہرین کے مطابق اس دھماکے میں پانچ سو کلو گرام وزنی آرڈی ایکس استعمال کیاگیاہے۔ دھماکے سے پی سی ہوٹل کی عمارت بری طرح متاثرہوئی ہے۔
دھماکے کے وقت بہت سےمقامی اور غیر ملکی لوگ ہوٹل میں موجودتھے۔۔۔آخری اطلاع تک اس حملے میں بارہ لوگ جاں بحق اور درجنوں زخمی ہیں۔ جن کا مقامی ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔
پولیس اور دیگر تحقیقاتی ادارے اس واقعے کی تفشیش کررہےہیں۔