PDA

View Full Version : قرآن مجيد سرچ كے ساتھ


jaMal
06-10-2009, 03:37 PM
قرآن مجيد سرچ كے ساتھ (http://www.ecrore.com/mkashif/quranmajeed.html)
اس سافٹ وئر سے قرآن مجيد كوعربي، اردو اور انگريزي زبانوں ميں مختلف طريقوں سے بآساني پڑھا جاسكتا ہے- اس ميں 114 سورتيں اور 30 پاروں كي فہرست بھي ہے جہاں سے آپ براہ راست كسي بھي سورہ يا آيت كو منتخب كرسكتے ہيں- اسكے علاوہ آپ فونٹ كو تبديل بھي كرسكتے ہيں اورمولانا فتح محمد جالندھري كے اردو ترجمے اور عبداللہ يوسف علي كے انگريزي ترجمے ميں كسي بھي لفظ كو تلاش كرسكتے ہيں

سورتوں كي فہرست
سورتوں كي فہرست كے ٹيب ميں ايك سو چودہ سورتيں ہيں ہر سورہ كي نوڈ كے اندر اپني آيتيں ہيں مثلا سورہ فاتحہ ميں سات آيتيں ہيں اور سورہ بقرہ ميں دوسوچھياسي آيتيں ہيں- آپ كسي بھي سورہ كے نام پر كلك كر كے پوري سورہ پڑھ سكتے ہيں اور كسي بھي آيت نمبر پر كلك كركے اس آيت كو پڑھ سكتے ہيں

پاروں كي فہرست
پاروں كي فہرست كے ٹيب ميں تيس پارے ہيں ہر پارے كي نوڈ كے اندر اپني سورتيں ہيں مثلا پارہ 10 ميں دو سورتيں ہيں سورہ انفال اور سورہ توبہ- آپ كسي بھي پارہ كے نام پر كلك كر كے پورے پارے كو پڑھ سكتے ہيں اور كسي بھي سورہ پر كلك كركے اس سورہ كو پڑھ سكتے ہيں

ويوموڈ
قرآن مجيد كو پڑھنے كے تين طريقے ہيں-
سورہ موڈ- اس موڈ ميں آپ پوري سورہ كو پڑھ سكتے ہيں اور اگلي پچھلي سورہ پر نيكسٹ-پريوس سورہ بٹن سے جاسكتے ہيں-
پارہ موڈ- اس موڈ ميں آپ پورے پارے كو پڑھ سكتے ہيں اور اگلے پچھلے پارے پر نيكسٹ-پريوس پارہ بٹن سے جاسكتے ہيں-
فكسڈ آيت موڈ- اس موڈ ميں جتني آيتيں آپكو ايك صفحہ پرديكھني ہيں اسكي تعداد كا اندراج كريں اور اگلے پچھلے صفحہ پر نيكسٹ-پريوس پيج بٹن سے جاسكتے ہيں



http://i82.photobucket.com/albums/j246/kewlwishes/View.jpg




DOWNLOAD: (http://dc140.4shared.com/download/126825951/46875877/QuranSetup.zip?tsid=20090822-034137-acc892d1)

admin
06-10-2009, 03:39 PM
jazak ALLAH ..... jamal ALLAH tum par .... apni namatain barsay ...

jaMal
06-14-2009, 04:15 PM
Ameen! Bro. thanks.

shibz
08-07-2009, 01:39 AM
jazak ALLAH
________
HUMAN PAPILLOMAVIRUS (HPV) ADVICE (http://www.health-forums.org/human-papillomavirus-hpv/)

blueparadise
11-03-2010, 07:11 PM
Jazak ALLAH Khair